معاون پائلٹ نے جرمن طیارے کو دانستہ طور پر گرایا
پیرس (مانیٹرنگ ڈیسک) جرمن فضائی کمپنی جرمن ونگز کے مسافر طیارے کی تباہی کے واقعے کی تحقیقات کرنے والے فرانسیسی ماہرین نے کہا ہے کہ طیارے خود سے نہیں گرا بلکہ اسے گرایا گیا اور اس مقصد کو پورا کرنے کیلئے ہی معاون پائلٹ نے کپتان کو کاک پٹ سے باہر نکال دیا تھا۔ فرانسیسی… Continue 23reading معاون پائلٹ نے جرمن طیارے کو دانستہ طور پر گرایا