فلپائن، مسجد پر حملہ، 15 افراد زخمی
جولو(نیوزڈیسک) فلپائن کے دور دراز جزیرے جولو میں ایک پولیس کیمپ میں واقع مسجد پر حملے کے نتیجے میں 10 پولیس اہلکاروں سمیت 15 افراد زخمی ہوگئے۔خبر رساں ادارے نے مقامی انتظامیہ کے حوالے سے بتایا ہے کہ جمعے کی شام جزیرے جولو میں قائم کیمپ قاسم کی مسجد پر ایک دستی بم سے حملہ… Continue 23reading فلپائن، مسجد پر حملہ، 15 افراد زخمی











































