منگل‬‮ ، 20 مئی‬‮‬‮ 2025 

چینی صدر کی جانب سے دورہ پاکستان ری شیڈول کیے جانے کا امکان

datetime 3  اپریل‬‮  2015

چینی صدر کی جانب سے دورہ پاکستان ری شیڈول کیے جانے کا امکان

بیجنگ (نیوز ڈیسک) چینی صدر کی جانب سے ایک مرتبہ پھر دورہ پاکستان ری شیڈول کیے جانے کا امکان ہے۔تفصیلات کے مطابق چین کے صدر ژی جن پنگ کی جانب سے اعلان کیا گیا تھا کہ وہ 9 ، 10 اور 11 اپریل کو پاکستان کا دورہ کریں گے لیکن مشرق وسطیٰ کی صورتحال کے… Continue 23reading چینی صدر کی جانب سے دورہ پاکستان ری شیڈول کیے جانے کا امکان

‘ایک بوری ‘نے دبئی میں تین پاکستانی چوروں کو رنگے ہاتھوں پکڑوا دیا

datetime 3  اپریل‬‮  2015

‘ایک بوری ‘نے دبئی میں تین پاکستانی چوروں کو رنگے ہاتھوں پکڑوا دیا

دبئی سٹی (مانیٹرنگ ڈیسک) دبئی کے ایک ریسٹورنٹ میں چوری کرنے والے عادی پاکستانی مجرموں کو ریسٹورنٹ میں موجود مشکوک بوری نے پکڑوادیا۔ ایک 60 سالہ بھارتی بزنس مین نے تفتیش کاروں کو بتایا کہ اس کا ریسٹورنٹ رات ایک بجے بند ہوجاتا ہے لیکن اس سے پہلے آخری شفٹ کے تین ملازمین صبح کے… Continue 23reading ‘ایک بوری ‘نے دبئی میں تین پاکستانی چوروں کو رنگے ہاتھوں پکڑوا دیا

سمندر میں تین ماہ تک بھٹکنے والے شخص کو بچا لیا گیا

datetime 3  اپریل‬‮  2015

سمندر میں تین ماہ تک بھٹکنے والے شخص کو بچا لیا گیا

کیرولائنا (نیوز ڈیسک) 37 سالہ لوئی جورڈن کو امریکی ریاست شمالی کیرولائنا کے ساحل سے دو سو میل دور کُھلے سمندر میں ایک جرمن آئل ٹینکر نے تلاش کیا۔ جورڈن اپنی 35 فٹ لمبی کشتی ’اینجل‘ پر مچھلیاں پکڑنے سمندر میں گئے تھے اور انھیں آخری بار 23 جنوری کو دیکھا گیا تھا۔ لوئی کے… Continue 23reading سمندر میں تین ماہ تک بھٹکنے والے شخص کو بچا لیا گیا

بدعنوانی کا الزام، سابق چینی سکیورٹی چیف پر فردِ جرم عائد

datetime 3  اپریل‬‮  2015

بدعنوانی کا الزام، سابق چینی سکیورٹی چیف پر فردِ جرم عائد

بیجنگ (نیوز ڈیسک) 2012ء میں ریٹائرڈ ہونے والے یونگ کانگ کے خلاف جولائی 2014ء میں تحقیقات شروع ہوئی تھیں۔ وہ چین میں گزشتہ کئی دہائیوں میں ایسی تحقیقات کا ہدف بننے والے پہلے بڑے اہلکار ہیں۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق زہو یونگ کانگ کا معاملہ ملک کے شمالی ساحلی شہر تیانجان کی عدالت… Continue 23reading بدعنوانی کا الزام، سابق چینی سکیورٹی چیف پر فردِ جرم عائد

سعودی اور اتحادی فوجیں یمن میں داخل، باغیوں سمیت 44 افراد ہلاک

datetime 3  اپریل‬‮  2015

سعودی اور اتحادی فوجیں یمن میں داخل، باغیوں سمیت 44 افراد ہلاک

ریاض / عدن(نیوز ڈیسک) یمن میں باغیوں اور اتحادی فوجوں کے درمیان لڑائی شدت اختیار کرتی جارہی ہے اور سعودی واتحادی ممالک کی بری فوجیں عدن میں داخل ہوگئی ہیں جب کہ حوثی باغیوں اور صدر منصور ہادی کی حامی فوج کے درمیان لڑائی میں 44 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔ برطانوی خبررساں ادارے کے مطابق… Continue 23reading سعودی اور اتحادی فوجیں یمن میں داخل، باغیوں سمیت 44 افراد ہلاک

سعودی عرب نے مغربی ملک کو کھری کھری سنا دیں،واضح اعلان کر دیا

datetime 3  اپریل‬‮  2015

سعودی عرب نے مغربی ملک کو کھری کھری سنا دیں،واضح اعلان کر دیا

ریاض (نیوز ڈیسک) سعودی عرب نے سویڈن کے بعد کینیڈا کو بھی اپنے اندرونی معاملات میں دخل اندازی کرنے پر کھری کھری سنادی ہیں اور اپنے کام سے کام رکھنے کا مشورہ دے دیا ہے۔  کینیڈا میں سعودی سفیر نائف بن بندرالسودیری نے کیوبک نیشنل اسمبلی کو ایک خط لکھا ہے جس میں کہا گیا… Continue 23reading سعودی عرب نے مغربی ملک کو کھری کھری سنا دیں،واضح اعلان کر دیا

فلسطینیوں نے شام یرموک کیمپ سے داعش کو بیدخل کر دیا

datetime 3  اپریل‬‮  2015

فلسطینیوں نے شام یرموک کیمپ سے داعش کو بیدخل کر دیا

دمشق(نیوز ڈیسک) شامی اپوزیشن اور فلسطینیوں نے جنگجو گروپ ’داعش‘ کو دمشق کے جنوب میں واقع مہاجر کیمپ یرموک کے بڑے حصے کوآزاد کرا لیا،جنگجوﺅںنے بدھ کوہی کیمپ پر دھاوا بول کر اس کے متعدد حصوں پر قبضہ کیاتھا۔ انسانی حقوق کے مانیڑنگ گروپ نے بتایا کہ مسلح گروپوں نے یرموک کیمپ کے وہ تمام… Continue 23reading فلسطینیوں نے شام یرموک کیمپ سے داعش کو بیدخل کر دیا

تھائی لینڈ میں ایک سال سے نافذ مارشل لا اٹھالیا گیا

datetime 3  اپریل‬‮  2015

تھائی لینڈ میں ایک سال سے نافذ مارشل لا اٹھالیا گیا

بنکاک (نیوزڈیسک) تھائی لینڈ میں ایک سال سے نافذ مارشل لا شاہی فرمان کے بعد فوری طور پر ختم کردیا گیا تاہم ملک میں فوجی اثرو رسوخ برقرار رکھنے کیلیے فوجی حکومت کی جانب سے نئے قوانین کا اطلاق بھی کردیا گیا ہے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق تھائی لینڈ میں ملٹری ٹیلی ویڑن سے جاری بیان… Continue 23reading تھائی لینڈ میں ایک سال سے نافذ مارشل لا اٹھالیا گیا

2070 تک اسلام دنیا کا سب سے بڑا مذہب بن جائے گا، رپورٹ

datetime 3  اپریل‬‮  2015

2070 تک اسلام دنیا کا سب سے بڑا مذہب بن جائے گا، رپورٹ

واشنگٹن (نیوزڈیسک) تمام تر مخالفت اور پروپیگنڈے کے باوجود اسلام اس قدر تیزی سے پھیل رہا کہ حال ہی میں سامنے آنے والی رپورٹ کے مطابق 2070 تک اسلام دنیا کا سب سے بڑا مذہب بن جائے گا۔واشنگٹن میں واقع پیو ریسرچ سینٹر کے تحت مرتب کی گئی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ اگلی… Continue 23reading 2070 تک اسلام دنیا کا سب سے بڑا مذہب بن جائے گا، رپورٹ