جامعہ الازہر کی سنکیانگ میں مسلمانوں کے روزے رکھنے پر پابندی عائد کرنے کی پر زور مذمت
قاہرہ (نیوزڈیسک)مصر کی جامعہ الازہر نے چینی حکومت کی جانب سے سنکیانگ میں مسلمانوں کے روزے رکھنے پر پابندی عائد کرنے کی پر زور مذمت کرتے ہوئے کہاہے کہ اقوام متحدہ رویوں کو ختم کر انے میں اپنا کر دار ادا کرے ۔مصر کی جامعہ الازہر یونیورسٹی کی جانب سے جاری ایک بیان میں چین… Continue 23reading جامعہ الازہر کی سنکیانگ میں مسلمانوں کے روزے رکھنے پر پابندی عائد کرنے کی پر زور مذمت











































