دبئی کے حاکم شیخ محمد بن راشد المکتوم کا بڑا فیصلہ‘ریاست میں منشیات اور شراب پر پابندی عائد کی جائیگی
دبئی(نیوزڈیسک) خلیجی ریاست دبئی کے حاکم شیخ محمد بن راشد المکتوم نے فوری طور پر مملکت کی حدود میں منشیات اور شراب پر پابندی عائد کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق یہ فیصلہ انہوں نے اپنے جواں سال صاحبزادے شیخ راشد بن محمد کی ناگہانی موت کے تناظر میں کیا ہے۔ یاد رہے… Continue 23reading دبئی کے حاکم شیخ محمد بن راشد المکتوم کا بڑا فیصلہ‘ریاست میں منشیات اور شراب پر پابندی عائد کی جائیگی











































