یورپ کی طرف نقل مکانی کرنے والوں کو داعش کی دھمکی
بیروت(نیوزڈیسک)شام اورعراق کے وسیع وعریض علاقے پر قابض شدت پسند گروپ داعش نے شام سے یورپ اور دوسرے ملکوں کی طرف ہجرت کرنے والے شہریوں کو سنگین نتائج کی دھمکی دیتے ہوئے ان کی نقل مکانی کو گناہ کبیرہ قرار دیا ہے۔عرب ٹی وی کے مطابق داعش کے انگریزی زبان میں شائع ہونے والے آن… Continue 23reading یورپ کی طرف نقل مکانی کرنے والوں کو داعش کی دھمکی











































