جس کے پاس بھی موبائل ہے اسکے ہاتھ میں اسرائیل کا ایک ٹکڑا ہے: نیتن یاہو
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) اسرائیلی وزیر اعظم بنیامین نیتن یاہو نے کہا ہے کہ دنیا بھر میں ہر وہ شخص جو موبائل فون استعمال کرتا ہے، بذاتِ خود اسرائیل کے ساتھ گہرا تعلق رکھتا ہے۔مغربی بیت المقدس میں امریکی کانگریس کے وفد سے ملاقات کے دوران نیتن یاہو نے کہا کہ موبائل فونز، ادویات اور عسکری… Continue 23reading جس کے پاس بھی موبائل ہے اسکے ہاتھ میں اسرائیل کا ایک ٹکڑا ہے: نیتن یاہو











































