ترکی اور روس میں کشیدگی عروج پر پہنچ گئی
برسلز(نیوزڈیسک)برسلز میں نیٹو ممالک کے وزرا کے اجلاس سے قبل اپنے بیان میں نیٹو اتحاد کے سکریٹری جنرل جینز سٹولٹن برگ نے کہا کہ دفاعی وزرا روسی فوج کی ’تشویش ناک کارروائیوں‘ کا جائزہ لیں گے۔ادھر شام کے ہمسایہ اور نیٹو کے رکن ملک ترکی نے یہ شکایت کی ہے کہ روس مسلسل اس کی… Continue 23reading ترکی اور روس میں کشیدگی عروج پر پہنچ گئی









































