سیاچن گلیشئر میں برفانی تودہ گرنے سے بھارتی فوج کا کیپٹن ہلاک 15 اہلکاروں کو بچا لیا گیا
نئی دہلی/ لداخ (آئی این پی)دنیا کے بلند ترین محاذ جنگ سیاچن گلیشئر میں برفانی تودہ گرنے سے بھارتی فوج کا کیپٹن ہلاک ہو گیا جبکہ دیگر 15 اہلکاروںکو بچا لیا گیا ۔بھارتی میڈیا کے مطابق جموں وکشمیر کے لداخ سیکٹر میں واقع سیاچن گلیشئر میں برفانی تودہ گرنے سے فوج کا ایک کیپٹن ہلاک… Continue 23reading سیاچن گلیشئر میں برفانی تودہ گرنے سے بھارتی فوج کا کیپٹن ہلاک 15 اہلکاروں کو بچا لیا گیا











































