پیرس حملے”ایگلز آف ڈیتھ میٹل“ کی پرفارمنس کے بعد موت کارقص،لرزہ خیز انکشافات
پیرس (نیوزڈیسک) پیرس میں پولیس اور فوج کی بھاری نفری بٹاکلان تھیٹر میں دہشت گردوں کی طرف سے یرغمال بنائے جانے والے 89 افراد میں سے کسی کو زندہ نہیں بچا سکی۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق حملہ کیا جس وقت حملہ کیا گیا تب وہاں امریکی بینڈ ”ایگلز آف ڈیتھ میٹل“ پرفارم کر رہا تھا۔… Continue 23reading پیرس حملے”ایگلز آف ڈیتھ میٹل“ کی پرفارمنس کے بعد موت کارقص،لرزہ خیز انکشافات











































