ہفتہ‬‮ ، 17 مئی‬‮‬‮ 2025 

بھارت نے روس سے ایس 400 کیلئے مزید میزائل مانگ لیے

datetime 14  مئی‬‮  2025

بھارت نے روس سے ایس 400 کیلئے مزید میزائل مانگ لیے

ماسکو(این این آئی)بھارتی جارحیت کی جوابی کارروائی ”آپریشن بنیان المرصوص” کے نتیجے میں میزائلوں کا ذخیرہ تباہ ہونے کے بعدبھارت نے روس سے مزید S-400میزائلوں کی درخواست کی ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی نے منگل کو آدم پور بیس کا دورہ کیا اور پس منظر میں S-400میزائل لانچروں کی… Continue 23reading بھارت نے روس سے ایس 400 کیلئے مزید میزائل مانگ لیے

پاکستان کے ساتھ ملکر 6 ممالک نے بھارت پر سائبر حملہ کیا،بھارتی میڈیا کا دعویٰ

datetime 14  مئی‬‮  2025

پاکستان کے ساتھ ملکر 6 ممالک نے بھارت پر سائبر حملہ کیا،بھارتی میڈیا کا دعویٰ

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)بھارتی اخبار ٹائمز آف انڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ ’آپریشن سندور‘ کے دوران صرف بھارت مغربی کی سرحد ہی نہیں بلکہ سائبر اسپیس میں بھی شدید حملے کیے گئے۔ ٹائمز آف انڈیا نے سائبر سیکیورٹی ماہرین کے حوالے سے کہا ہے کہ پاکستان، ترکی، بنگلہ دیش، ملیشیا، انڈونیشیا اور چین کے… Continue 23reading پاکستان کے ساتھ ملکر 6 ممالک نے بھارت پر سائبر حملہ کیا،بھارتی میڈیا کا دعویٰ

امریکی صدر ٹرمپ کا سعودی عرب پر اسرائیل کو تسلیم کرنے پر زور، خواہش بھی ظاہر کر دی

datetime 14  مئی‬‮  2025

امریکی صدر ٹرمپ کا سعودی عرب پر اسرائیل کو تسلیم کرنے پر زور، خواہش بھی ظاہر کر دی

واشنگٹن(این این آئی)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سعودی عرب پر اسرائیل کو تسلیم کرنے پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ سعودی عرب کا اسرائیل کو تسلیم کرنا ان کی عزت افزائی ہوگی۔میڈیارپورٹس کے مطابق دورہ سعودی عرب کے دوران ریاض میں سرمایا کاری فورم میں خطاب کرتے ہوئے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا… Continue 23reading امریکی صدر ٹرمپ کا سعودی عرب پر اسرائیل کو تسلیم کرنے پر زور، خواہش بھی ظاہر کر دی

رافیل ڈیل میں 41ہزار کروڑ کی کرپشن، کانگریس نے نیاپیڈوارباکس کھول دیا

datetime 14  مئی‬‮  2025

رافیل ڈیل میں 41ہزار کروڑ کی کرپشن، کانگریس نے نیاپیڈوارباکس کھول دیا

نئی دہلی(این این آئی ) رافیل طیاروں کے سودے پر ایک بار پھر سیاسی گرما گرمی عروج پر پہنچ گئی ہے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق کانگریس کے سینیئر رہنما رندیپ سنگھ سرجیوالا اور سنجے نروپم نے حکومت پر کڑی تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ مودی سرکار اور ڈسالٹ ایوی ایشن کے سی ای او ایرک… Continue 23reading رافیل ڈیل میں 41ہزار کروڑ کی کرپشن، کانگریس نے نیاپیڈوارباکس کھول دیا

سعوی عرب اور امریکہ کے درمیان 300 ارب ڈالر سے زائد مالیت کے معاہدوں پر دستخط

datetime 14  مئی‬‮  2025

سعوی عرب اور امریکہ کے درمیان 300 ارب ڈالر سے زائد مالیت کے معاہدوں پر دستخط

ریاض (این این آئی )سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے کہا ہے کہ امریکہ کے ساتھ 300 ارب ڈالر کی مالیت کے معاہدوں پر دستخط کیے گئے ہیں۔ جبکہ 600 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کے لیے ہم ابھی دیکھ رہے ہیں۔عرب ٹی وی کے مطابق ولی عہد نے ان خیالات کا اظہار… Continue 23reading سعوی عرب اور امریکہ کے درمیان 300 ارب ڈالر سے زائد مالیت کے معاہدوں پر دستخط

بھارتی سفارتکار شنکر ریڈی جاسوسی میں ملوث پایا گیا’ پاکستان نے ملک چھوڑنے کی ہدایت کر دی

datetime 14  مئی‬‮  2025

بھارتی سفارتکار شنکر ریڈی جاسوسی میں ملوث پایا گیا’ پاکستان نے ملک چھوڑنے کی ہدایت کر دی

اسلام آباد (نامہ نگار خصوصی) پاکستان نے جنگی محاذ پر بھارت کو شکست دینے کے بعد سفارتی سطح پر بھی سخت موقف اپناتے ہوئے اسلام آباد میں تعینات بھارتی ہائی کمیشن کے ایک افسر کو ناپسندیدہ قرار دے کر ملک چھوڑنے کا حکم دے دیا ہے۔ دفتر خارجہ کے ترجمان شفقت علی خان کی جانب… Continue 23reading بھارتی سفارتکار شنکر ریڈی جاسوسی میں ملوث پایا گیا’ پاکستان نے ملک چھوڑنے کی ہدایت کر دی

مودی کا آدم پور ایئر بیس کا دورہ ، S-400 میزائل لانچر کے سامنے فوٹو سیشن

datetime 14  مئی‬‮  2025

مودی کا آدم پور ایئر بیس کا دورہ ، S-400 میزائل لانچر کے سامنے فوٹو سیشن

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی نے حال ہی میں آدَم پُور ایئر بیس کا دورہ کیا جہاں انہوں نے S-400 میزائل لانچر کے سامنے تصاویر کھنچوائیں۔ بھارتی میڈیا نے ان تصاویر کو پاکستان کے “آپریشن بنیان مرصوص” کے دوران بھارتی فضائی دفاعی نظام کی تباہی کے دعوے کا “جواب” قرار دیا۔… Continue 23reading مودی کا آدم پور ایئر بیس کا دورہ ، S-400 میزائل لانچر کے سامنے فوٹو سیشن

بی جے پی کے وزیر نے بھارتی فوج کی مسلم فوجی کرنل کو دہشتگردوں کی بہن قرار دیدیا

datetime 14  مئی‬‮  2025

بی جے پی کے وزیر نے بھارتی فوج کی مسلم فوجی کرنل کو دہشتگردوں کی بہن قرار دیدیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)بھارت کی انتہا پسند جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے سینیئر رکن اور مدھیہ پردیش کے وزیر، وجے شاہ نے ایک متنازع بیان دے کر نیا ہنگامہ کھڑا کر دیا ہے۔ انہوں نے بھارتی فوج کی مسلم افسر کرنل صوفیہ قریشی کو دہشت گردوں کے ساتھ جوڑتے ہوئے ان پر… Continue 23reading بی جے پی کے وزیر نے بھارتی فوج کی مسلم فوجی کرنل کو دہشتگردوں کی بہن قرار دیدیا

جنگ کوئی بالی ووڈ فلم نہیں ہوتی، سابق بھارتی آرمی چیف جنگ بھڑکانے کی باتوں پر بھارتی میڈیا پر برس پڑے

datetime 13  مئی‬‮  2025

جنگ کوئی بالی ووڈ فلم نہیں ہوتی، سابق بھارتی آرمی چیف جنگ بھڑکانے کی باتوں پر بھارتی میڈیا پر برس پڑے

نئی دہلی (این این آئی)سابق بھارتی آرمی چیف جنرل منوج نروانے بھارتی میڈیا کی جانب سے جنگ بھڑکانے کی باتوں پر برس پڑے۔ جنرل ریٹائرڈ منوج نروانے نے کہا کہ جنگ کوئی بالی وڈ کی فلم نہیں ہوتی، جنگ ایک سنگین معاملہ ہوتا ہے، جس طرح عوامی سطح پر بھرپور جنگ پر اکسانے کی کوشش… Continue 23reading جنگ کوئی بالی ووڈ فلم نہیں ہوتی، سابق بھارتی آرمی چیف جنگ بھڑکانے کی باتوں پر بھارتی میڈیا پر برس پڑے

1 2 3 4 5 6 7 8 4,497