پیرس:فائرنگ سے ہلاک حملہ آور نے نقلی خودکش جیکٹ پہنی تھی
پیرس.(نیوزڈیسک)پیرس میں پولیس اسٹیشن میں داخل ہونے کی کوشش کرنے والا شخص پولیس کی فائرنگ سے ہلاک ہوگیا، پولیس حکام کے مطابق حملہ آور نے نقلی خودکش جیکٹ پہنی ہوئی تھی۔فرانسیسی وزارت داخلہ کے ترجمان کے مطابق مبینہ خودکش حملہ آور دارالحکومت پیرس کے شمالی علاقے کے پولیس اسٹیشن میں داخل ہونے کی کوشش کررہا… Continue 23reading پیرس:فائرنگ سے ہلاک حملہ آور نے نقلی خودکش جیکٹ پہنی تھی











































