منگل‬‮ ، 29 جولائی‬‮ 2025 

بھارت میں ہندوشہری کاایسااعلان کہ آپ بھی داددینگے

datetime 7  جنوری‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نئی دہلی (نیوزڈیسک )بھارت میں ہندو نے اپنی اراضی مسجد کیلئے دینے کا اعلان کر دیا ۔بھارتی میڈیا کے مطابق بھارت میں واقع ددسیا گاﺅں کے مسلمانوں کی خواہش تھی کہ مسجد کا احاطہ وسیع کیا جائے جس کیلئے انہیںزمین درکار تھی تاہم اس میں مشکل یہ تھی کہ مسجد سے متصل زمین ایک ہندو کی ملکیت تھی۔ گاﺅں کے مسلمان دیپک تیاگی نامی اس ہندو شخص کے پاس درخواست کے ساتھ گئے کہ وہ اپنی زمین ان کو مسجد کے لئے فروخت کر دے لیکن دیپک تیاگی نے مسجد کے لئے اپنی جگہ مفت میں دینے کا اعلان کیا۔ ددسیا گاﺅں کے لوگوں کا کہنا ہے کہ یہاں لوگ اتحاد اور اتفاق کے ساتھ رہتے ہیں۔ یہاں کسی قسم کا کوئی جھگڑا نہیں ہوتا۔ددسیا گاﺅں سے محض تین کلومیٹر دور پر واقع ٹیگا والی گاﺅں میں بھی اس طرح کی ایک مثال دیکھنے کو ملی جہاں گزشتہ مہینے پہلے ہندﺅں نے ایک مسجد کی مالی مدد کرتے ہوئے ایک ہال تیار کروایا تھا۔



کالم



ماں کی محبت کے 4800 سال


آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…