پیر‬‮ ، 29 دسمبر‬‮ 2025 

روسی صدر پیوٹن نے جرمن چانسلر اینگلا مرکل سے معافی ما نگنے کی وجہ بتا دی

datetime 13  جنوری‬‮  2016

روسی صدر پیوٹن نے جرمن چانسلر اینگلا مرکل سے معافی ما نگنے کی وجہ بتا دی

ماسکو(نیوز ڈیسک)روس کے ولادیمیر پیوٹن نے جرمن چانسلر اینگلا مرکلسے کئی برس قبل پیش آنے والے واقعے پر معافی مانگ لی ہے۔جرمن میگزین کو انٹرویودیتے ہوئے پیوٹن نے اپنی غلطی کا اعتراف کرتے ہوئے کہا کہ 2007میں اینگلا مرکل سے ان کی پہلی ملاقات ہوئی تو اس موقع پران کا پالتو کتا بھی موجود تھا… Continue 23reading روسی صدر پیوٹن نے جرمن چانسلر اینگلا مرکل سے معافی ما نگنے کی وجہ بتا دی

ایرانی فضائیہ کاتربیتی طیارہ گرکرتباہ،2پائلٹ ہلاک

datetime 13  جنوری‬‮  2016

ایرانی فضائیہ کاتربیتی طیارہ گرکرتباہ،2پائلٹ ہلاک

تہران(نیوز ڈیسک)ایرانی فضائیہ کاتربیتی طیارہ گرکرتباہ،2پائلٹ ہلاک ہوگئے۔تفصیلات کے مطابق ایرانی فضائیہ کاتربیتی طیارہ تربیت کے موقع پرکسی تکنیکی وجوہ کی بناء پرپروازکے دوران اچانک گرکرتباہ ہوگیا،طیارے میں موجود2پائلٹ ہلاک ہوگئے ۔رپورٹ کے مطابق طیارہ گرنے کی وجوہات کی تحقیقات جاری ہیں

بھارت میں بڑا فیصلہ سنادیاگیا،امریکی ششدر

datetime 13  جنوری‬‮  2016

بھارت میں بڑا فیصلہ سنادیاگیا،امریکی ششدر

چنائے(نیوزڈیسک)بھارتی ریاست تامل ناڈو کی عدالت نے امریکی بحری جہاز کے 35 رکنی عملہ کو غیر قانونی طور پر بھارتی بحری حدود میں داخل ہونے پر 5، 5 سال قید کی سزا سنا دی۔ سزا پانے والوں میں برطانوی ،یوکرین ، اسٹیویٹا اور بھارت کے شہری بھی شامل ہیں ۔تمام افراد 30 دن کے اندر… Continue 23reading بھارت میں بڑا فیصلہ سنادیاگیا،امریکی ششدر

سپرپاور امریکہ سمیت دنیا ششدر،اہم ملک نے امریکی بحریہ کی دوکشتیوں کو قبضے میں لے لیا

datetime 13  جنوری‬‮  2016

سپرپاور امریکہ سمیت دنیا ششدر،اہم ملک نے امریکی بحریہ کی دوکشتیوں کو قبضے میں لے لیا

واشنگٹن(نیوزڈیسک)سپرپاور امریکہ سمیت دنیا ششدر،اہم ملک نے امریکی بحریہ کی دوکشتیوں کو قبضے میں لے کرعملے کوگرفتارکرلیا،ایران نے دو امریکی کشتیوں پر قبضہ کر لیا ہے۔امریکی محکمہ دفاع، پینٹاگون کے مطابق یہ دونوں امریکی بحریہ کی کشتیاں ہیں جن میں عملہ بھی موجود ہے۔ امریکہ نے امید ظاہر کی ہے کہ ایران ’فوراً‘ اس کی… Continue 23reading سپرپاور امریکہ سمیت دنیا ششدر،اہم ملک نے امریکی بحریہ کی دوکشتیوں کو قبضے میں لے لیا

مہینے میں ایک مرتبہ ٹکٹ خریدیں اور پھر پورا مہینہ مفت سفر کریں

datetime 12  جنوری‬‮  2016

مہینے میں ایک مرتبہ ٹکٹ خریدیں اور پھر پورا مہینہ مفت سفر کریں

سڈنی (نیوز ڈیسک) آسٹریلیا میں “ائیرلی” کے نام سے ایک ایسی ائیرلائن متعارف کروائی گئی ہے جو دوسری ائیرلائنوں سے بالکل مختلف انداز میں کام کرتی ہے ، اس ائیرلائن کے مطابق ائیر لائن کی رکنیت رکھنے والے افراد مخصوص ماہانہ فیس ادا کر کے پورے مہینے میں جتنی بار چاہیں پرواز کر سکتے ہیں۔ائیرلائن… Continue 23reading مہینے میں ایک مرتبہ ٹکٹ خریدیں اور پھر پورا مہینہ مفت سفر کریں

جان کیری کا روسی ہم منصب سے ٹیلی فون پر رابطہ، ملاقات پر اتفاق

datetime 12  جنوری‬‮  2016

جان کیری کا روسی ہم منصب سے ٹیلی فون پر رابطہ، ملاقات پر اتفاق

واشنگٹن(نیوز ڈیسک)امریکہ کے وزیرِ خارجہ جان کیری نے اپنے روسی ہم منصب سرگئی لاوروف کے ساتھ ٹیلی فون پر شام کے تنازع سمیت دیگر معاملات پر گفتگو کی ہے جبکہ انہوں نے جلد ملاقات پر بھی اتفاق کیا ہے تاہم اس کی تاریخ کا تعین نہیں کیا گیاجبکہ دوسری جانب شام کے مسئلے پر روس،… Continue 23reading جان کیری کا روسی ہم منصب سے ٹیلی فون پر رابطہ، ملاقات پر اتفاق

ایران کا ایٹمی پروگرام قصہ ماضی ، ری ایکٹر میں اصلی مواد کی جگہ سیمنٹ بھر دیا گیا

datetime 12  جنوری‬‮  2016

ایران کا ایٹمی پروگرام قصہ ماضی ، ری ایکٹر میں اصلی مواد کی جگہ سیمنٹ بھر دیا گیا

تہران(نیوز ڈیسک)ایران کی سرکاری نیوز ایجنسی فارس کے مطابق ایران نے اراک کے مقام پر اپنے ہیوی واٹر جوہری ری ایکٹر سے اصلی مواد نکال کر اس میں سیمنٹ بھر دیا ہے۔یہ ری ایکٹر گذشتہ سال ایران کے ساتھ جوہری توانائی پر ہونے والے طویل مذاکرات میں ایک اہم مسئلہ ہے۔ان مذاکرات کے نتیجے میں… Continue 23reading ایران کا ایٹمی پروگرام قصہ ماضی ، ری ایکٹر میں اصلی مواد کی جگہ سیمنٹ بھر دیا گیا

کیوبا کے انقلابی رہنما چی گویرا کے گھر میں اب کیا ہو رہا ہے، جان کر آپ حیران رہ جائیں

datetime 12  جنوری‬‮  2016

کیوبا کے انقلابی رہنما چی گویرا کے گھر میں اب کیا ہو رہا ہے، جان کر آپ حیران رہ جائیں

تارارا (نیوز ڈیسک)کیوبا کا ساحلی علاقہ تارارا جہاں کبھی انقلابی رہنما چی گویرا نے یادگار دن گزارے تھے اب کائٹ سرفنگ کا مرکز بن رہا ہے۔کیوبا میں انقلابیوں کے اقتدار میں آتے ہی چی گویرا کو دمے کا مرض لاحق ہو گیا۔اس مرض سے صحت یاب ہونے کے لیے وہ داراحکومت ہوانا سے ساحلی مقام… Continue 23reading کیوبا کے انقلابی رہنما چی گویرا کے گھر میں اب کیا ہو رہا ہے، جان کر آپ حیران رہ جائیں

پاکستان پر دہشتگردی کی حمایت کا الزام درست نہیں،بھارتی وزیر

datetime 12  جنوری‬‮  2016

پاکستان پر دہشتگردی کی حمایت کا الزام درست نہیں،بھارتی وزیر

نئی دہلی (نیوز ڈیسک)بھارتی وزیر رام ولاس پسوان نے کہاہے کہ پاکستان دہشت گردی کی حمایت نہیں کرتا، دہشتگردی کا الزام درست ہوتا تو پاکستان میں حملے نہ ہوتے۔پٹھان کوٹ حملے نے پاک بھارت کشیدگی دوبارہ بڑھا دی، ایسے میں مودی سرکار کے ہی ایک وزیر رام ولاس پسوان کا بیان سامنے آیا ہے جس… Continue 23reading پاکستان پر دہشتگردی کی حمایت کا الزام درست نہیں،بھارتی وزیر