بھارتی وزیرداخلہ کی دھمکی کے بعد جلال آباد حملہ، کئی سوال اٹھ گئے
لاہور(نیوزڈیسک) پٹھان کوٹ حملے کے بعدبھارتی وزیرداخلہ کی یہ دھمکی آخر کس کے لئے تھی کہ جنہوں نے ہمیں نقصان پہنچایا انہیں بھی نقصان اٹھانا ہو گا۔ وزیر موصوف نے یہ بھی کہہ ڈالا تھا کہ یہ حملہ کب اور کیسے ہو گا، اس کا تعین ہم خود کریں گے۔تاہم غور طلب سوال یہ ہے… Continue 23reading بھارتی وزیرداخلہ کی دھمکی کے بعد جلال آباد حملہ، کئی سوال اٹھ گئے











































