امریکی فوج کئی عشروں تک افغانستان میں رہے گی ، وائٹ ہاﺅس
واشنگٹن(نیوز ڈیسک) وائٹ ہاﺅس نے کہا ہے کہ امریکی فوج کئی عشروں تک افغانستان میں رہے گی۔واشنگٹن میں میڈیا بریفنگ کے دوران وائٹ ہاو¿س کے ترجمان کا کہنا تھا افغانستان سے اسٹریٹجک تعاون طویل مدت تک جاری رہے گاان سے پوچھا گیا کہ ایک امریکی جنرل نے انٹرویو میں فوج کئی عشروں تک افغانستان میں… Continue 23reading امریکی فوج کئی عشروں تک افغانستان میں رہے گی ، وائٹ ہاﺅس











































