مسلمانوں کےخلاف بیان،ٹرمپ پر 10ملین پونڈ ہرجانے کا دعویٰ
لندن(نیوز ڈیسک ) برٹش پاکستان کمیونٹی کے ایک سرگرم کارکن نے لندن کے حصوں کی ریڈیکلائزیشن کے جھوٹے دعوےپر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف 10ملین پونڈ ہرجانے کے دعویٰ کے لئے قانونی کارروائی شروع کردی ہے۔ ڈونلڈ ٹرمپ نے جھوٹے دعوے میں کہا تھا کہ لندن کے حصوں کی ریڈیکلائزیشن کی وجہ سے میٹروپولیٹن افیسرز کو… Continue 23reading مسلمانوں کےخلاف بیان،ٹرمپ پر 10ملین پونڈ ہرجانے کا دعویٰ











































