پاکستان کیلئے جاسوسی کا الزام ،سابق بھارتی سفارتکارکوقید کا سامنا
نئی دہلی(نیوز ڈیسک)پاکستان کیلئے مبینہ جاسوسی کرنے والی انڈین فارن سروس کی سابق افسر مادھوری گپتا کو بھارت کے آفیشل سیکرٹ ایکٹ کی خلاف ورزی پر 14 سال تک قید کی سزا ہو سکتی ہے۔56 سالہ مادھوری انڈین سفارتخانے کے انفارمیشن سروس میں کام کرتی رہی ہیں جن پرپاکستان کیلئے مبینہ جاسوسی کرنے کا الزام… Continue 23reading پاکستان کیلئے جاسوسی کا الزام ،سابق بھارتی سفارتکارکوقید کا سامنا











































