افغانستان میں پانچ پاکستانی ڈاکٹر گرفتار
کابل/ فیض آباد ( اے این این ) افغان حکام نے پانچ پاکستانی ڈاکٹروں کو جاسوسی کے الزام میں گرفتار کرلیا۔ افغان میڈیا کی رپورٹ کے مطابق دو خواتین اور تین مرد پاکستانیوں کو صوبہ بدخشاں کے ضلع کشام اور بہارک سے حراست میں لیا گیا۔ صوبائی پولیس چیف بریگیڈئر جنرل غلام سخی غفوری نے… Continue 23reading افغانستان میں پانچ پاکستانی ڈاکٹر گرفتار











































