تاشفین ملک کا کیس نیا رُخ اختیار کرگیا
واشنگٹن(نیوزڈیسک)امریکی تفتیشی ادارے ایف بی آئی نے کہاہے کہ اس کے ماہرین تاحال اس فون میں موجود مواد تک رسائی میں ناکام رہے جو گذشتہ سال سان برنارڈینو میں عام شہریوں پر حملہ کرنے والے والے جوڑے کی ملکیت تھا،میڈیارپورٹس کے مطابق امریکی شہری سید رضوان فاروق اور ان کی اہلیہ تاشفین ملک نے شدت… Continue 23reading تاشفین ملک کا کیس نیا رُخ اختیار کرگیا











































