بھارت : اڑنے والا3فٹ لمبا نایاب سانپ پکڑا گیا
نئی دہلی(نیو زڈیسک)بھارتی ریاست تامل ناڈو کے گاﺅں میں نایاب سانپ پکڑا گیا،جس کی لمبائی 3 فٹ ہے،جو ایک درخت سے دوسرے درخت تک اڑ بھی سکتا ہے۔تامل ناڈو کے گاﺅں میں سانپ نظر آنے پر ریسکیو اہلکاروں کو بلایا گیا ، سانپ پکڑنے والوں کا کہنا ہے کہ یہ سری لنکا کا نایاب سانپ… Continue 23reading بھارت : اڑنے والا3فٹ لمبا نایاب سانپ پکڑا گیا











































