ایپل کمپنی کا بائیکاٹ کیا جائے ، ڈونلڈ ٹرمپ
واشنگٹن (نیوز ڈیسک)امریکا میں صدارتی انتخابات کے ممکنہ ریپبلکن امیدواروں میں سبقت رکھنے والے ڈونلڈ ٹرمپ نے کہاہے کہ معروف انفارمیشن گروپ ایپل کا اس وقت تک بائیکاٹ کیا جانا چاہیے جب تک وہ دسمبر میں سان برنرڈینو کے ایک حملہ آور کے آئی فون کا کوڈ کھول نہیں دیتی،امریکی ٹی وی کے مطابق ایک… Continue 23reading ایپل کمپنی کا بائیکاٹ کیا جائے ، ڈونلڈ ٹرمپ











































