افغانستان میں امریکا اور نیٹو کے فوجی دستوں کی قیادت جنرل جان ڈبلیو نکلسن کے سپرد
کابل(نیوز ڈیسک)افغانستان میں امریکا اور نیٹو کے فوجی دستوں کی قیادت امریکی فوج کے جنرل جان ڈبلیو نکلسن نے سنبھال لی۔میڈیارپورٹس کے مطابق 58 سالہ جنرل نکلسن نے ہندوکش کی اس ریاست میں اب امریکا اور مغربی دفاعی اتحاد نیٹو کے فوجی دستوں کی قیادت سنبھال لی ہے۔لیکن افغانستان میں ملکی اور غیر ملکی فوجی… Continue 23reading افغانستان میں امریکا اور نیٹو کے فوجی دستوں کی قیادت جنرل جان ڈبلیو نکلسن کے سپرد











































