نفرت انگیز جرائم ،امریکہ میں مسلمان خواتین کے صبر کا پیمانہ لبریز
نیویارک(نیوزڈیسک)امریکہ میں مسلمانوں کے خلاف جرائم میں اضافے کے بعد مسلم خواتین نے اپنے دفاع کے لیے مارشل آرٹس سیکھنا شروع کردیا۔امریکہ میں مسلمانوں کے خلاف نفرت انگیز جرائم میں اضافے کے بعد واشنگٹن میں مصری نژاد امریکی رائٹس گروپ کی جانب سے مسلم خواتین کےلئے مارشل آرٹس کے تربیتی پروگرام کا آغاز کردیا ہے… Continue 23reading نفرت انگیز جرائم ،امریکہ میں مسلمان خواتین کے صبر کا پیمانہ لبریز











































