دہشت گردی کی ازسر نو تعریف ضروری ہے،ترک صدر
انقرہ (نیوز ڈیسک)ترکی کے صدر رجب طیب اردگان نے کہا ہے کہ دہشت گردی کی ازسر نو تعریف کرنا ضروری ہے تاکہ اس میں ان کو بھی شامل کیا جاسکے جو ایسی کارروائیوں کی حمایت کرتے ہیں۔ اپنے ایک بیان میں ان کا کہنا تھا کہ ’ایک بندوق بردار یا بم رکھنے والے دہشت گرد… Continue 23reading دہشت گردی کی ازسر نو تعریف ضروری ہے،ترک صدر







































