سعود ی عرب، شادی ہالز میں کیمرے والے موبائل فونز پر پابندی، دلہن کی تصویر لینا جرم قرار
جدہ(نیوز ڈیسک) شادی بیاہ کی تقریبا ت یا ایسی پارٹیز جن میں صرف خواتین شریک ہوں، کے دوران دلہن کی تصاویر لینا یا ویڈیوز بنانا پردہ داری کی خلاف ورزی اور جرم ہے جس کی سزا ایک سال قید، پانچ لاکھ ریال جرمانہ تک ہوسکتی ہے۔ عرب نیوز نے قانونی ماہرین کے حوالے سے بتایا… Continue 23reading سعود ی عرب، شادی ہالز میں کیمرے والے موبائل فونز پر پابندی، دلہن کی تصویر لینا جرم قرار











































