سعودی عرب میں پہلا روزہ چھ جون بروز پیر کو ہوگا ٗسعودی ماہرین فلکیات
ریاض (این این آئی )سعودی ماہرین فلکیات نے کہا ہے کہ سعودی عرب میں پہلا روزہ چھ جون بروز پیر کو ہوگا۔عرب میڈیا کے مطابق رواں سال روزے کا دورانیہ پندرہ سے زائد گھنٹے کا ہوگا۔محکمہ موسمیات نے رمضان کے دوران درجہ حرارت پچاس ڈگری سینٹی گریڈ رہنے کی پیش گوئی کی ہے۔سب سے زیادہ… Continue 23reading سعودی عرب میں پہلا روزہ چھ جون بروز پیر کو ہوگا ٗسعودی ماہرین فلکیات











































