وعدے پورے نہ کرنے کا الزام، اہم ملک کے وزیر اعظم مستعفی ہو گئے
کھٹمنڈو(مانیٹرنگ ڈیسک)نیپال کے وزیراعظم کھادجا پرساد اولی نے تحریک عدم اعتماد کی ووٹنگ سے پہلے ہی استعفیٰ دیدیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اکتوبر 2015میں منتخب ہونے والے نیپال کے 64 سالہ کھاد جا اولی اپنے عہدے سے مستعفی ہو گئے ہیں۔ان پروعدے پورے نہ کرنے کا الزام لگا کر تحریک عدم اعتماد پیش کی گئی… Continue 23reading وعدے پورے نہ کرنے کا الزام، اہم ملک کے وزیر اعظم مستعفی ہو گئے











































