پاکستان کے بعد بھارت بھی میدان میں کود پڑا، بڑا مطالبہ کر دیا
نئی دہلی(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کے بعد بھارت نے بھی انڈونیشیا میں سزائے موت پانے والے اپنے شہری کی سزا رکوانے کے لئے اقدامات شروع کر دیئے ہیں۔بھارتی وزیر خارجہ سشما سوراج نے سماجی رابطوں کی مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے ٹویٹ میں کہا کہ بھارتی شہری گردیپ سنگھ کو منشیات کے الزام میں… Continue 23reading پاکستان کے بعد بھارت بھی میدان میں کود پڑا، بڑا مطالبہ کر دیا











































