صدر بنا تو داعش کیخلاف یہ کام کروں گا، معروف سیاستدان کے بیان نے نئی بحث چھیڑ دی
واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکا میں صدارتی انتخابات کے لئے ریپبلکن پارٹی کے امیدوار ڈونالڈ ٹرمپ نے ایک بیان میں کہا کہ اگر وہ 8نومبر کو ہونے والے انتخابات میں کامیاب ہوتے ہیں توداعش کے دہشت گردوں کے خلاف نیٹو فوج کا استعمال کریں گے۔ں ٹرمپ نے امریکہ کی طرف سے نیٹو کو دیئے جانے والے… Continue 23reading صدر بنا تو داعش کیخلاف یہ کام کروں گا، معروف سیاستدان کے بیان نے نئی بحث چھیڑ دی











































