افغان فورسز نے پانچ پاکستانی مارڈالے،سنگین الزام عائد
کابل(این این آئی) افغانستان کے پانچ صوبوں میں فورسرزکی کارروائیوں کے دوران،پانچ پاکستانیوں 31داعش جنگجوؤں سمیت 55طالبان ہلاک ہوگئے ،جھڑپوں میں چارپولیس اہلکار بھی ہلاک ہوئے جبکہ فورسزنے طالبان کی سات محفوظ پناہ گاہوں کوتباہ کردیااوران کے قبضے سے اسلحہ وگولہ بارود بھی برآمد کرلیاگیا،غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق افغان وزارت دفاع نے اتوار کو… Continue 23reading افغان فورسز نے پانچ پاکستانی مارڈالے،سنگین الزام عائد







































