سابق آرمی چیف نے بھارت سے خودکش فورس، جبکہ فوج نے حملے کا مطالبہ کر دیا
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک ) سابق بھارتی آرمی چیف جنرل شنکر رائے چوہدری نے بھارتی حکومت سے مطالبہ کیا ہے وہ اپنی فدائی فورس تیار کرے ۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے اڑی حملوں پر ردعمل دیتے ہوئے کیا۔ تفصیلات کے مطابق سابق بھارتی آرمی چیف نے بھارتی ٹی وی چینل این ڈی ٹی وی… Continue 23reading سابق آرمی چیف نے بھارت سے خودکش فورس، جبکہ فوج نے حملے کا مطالبہ کر دیا











































