پاک بھارت کشیدگی ۔۔۔چین بھی میدان میں آگیا
بیجنگ (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان اوربھارت کے درمیان کشیدگی ،چین بھی میدان میں آگیا۔چینی ترجمان خارجہ نے کہاہے کہ جنگ بھارت اورپاکستان کےلئے نقصان دہ ہے ۔ترجمان نے بتایاکہ دونوں ممالک اپنے معاملات بات چیت کے ذریعے حل کریں ۔ترجمان کاکہناہے کہ چین دونوں ممالک کے رابطے میں ہے ۔چینی ترجمان نے کہاہے کہ بھارت کوجنگی جنون کاشکارنہیں ہوناچاہیے بلکہ پاکستان کے… Continue 23reading پاک بھارت کشیدگی ۔۔۔چین بھی میدان میں آگیا











































