غزہ جنگ،سعودی عرب نے عرب لیگ کا ہنگامی اجلاس بلا لیا
سنگاپورسٹی(این این آئی)سعودی عرب اسرائیل حماس جنگ کے سلسلے میں جلد عرب ملکوں کی کانفرنس بلانے کا ارادہ رکھتا ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق یہ بات مملکت کے وزیر سرمایہ کاری خالد الفالح نے بلوم برگ اکانومی فورم سنگاپور میں ایک خطاب کے دوران کہی ۔ خالد الفالح نے کہا ہم اگلے ایک ہفتے… Continue 23reading غزہ جنگ،سعودی عرب نے عرب لیگ کا ہنگامی اجلاس بلا لیا





































