منگل‬‮ ، 22 ستمبر‬‮ 2026 

عمران خان نے قاسم سلیمانی کی موت کو زندگی کا بڑا لمحہ قرار دیا تھا، ٹرمپ کا انکشاف

datetime 7  ‬‮نومبر‬‮  2023 |

ٹیکساس(این این آئی)سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنی الیکشن کمپین کے دوران سابق وزیراعظم عمران خان سے متعلق حیران کن انکشاف کر تے ہوئے کہاہے کہ عمران خان نے قاسم سلیمانی کی موت کو زندگی کا بڑا لمحہ قرار دیا تھا میڈیا رپورٹ کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ نے 2 نومبر کو ٹیکساس میں اپنی صدارتی مہم کی ریلی کے دوران بتایا کہ عمران خان نے ایرانی جنرل قاسم سلیمانی کی موت پر اظہار خیال کرتے ہوئے کہا تھا کے جب میں نے قاسم سلیمانی کی موت کا سنا تو یہ میری زندگی کا سب سے بڑا لمحہ تھا انہوں نے بتایا کہ عمران خان نے کہا کہ جب میں نے سنا قاسم سلیمانی مارا گیا ہے تو میں آفس سے نکلا اور گھر چلا گیا اور ایک ہفتے تک اپنے گھر میں حلوت میں رہا عمران خان نے کہا کہ یہ میری زندگی میں پیش آنے والا سب سے بڑا واقعہ تھا

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…