بدھ‬‮ ، 24 جون‬‮ 2026 

غزہ جنگ،سعودی عرب نے عرب لیگ کا ہنگامی اجلاس بلا لیا

datetime 9  ‬‮نومبر‬‮  2023 |

سنگاپورسٹی(این این آئی)سعودی عرب اسرائیل حماس جنگ کے سلسلے میں جلد عرب ملکوں کی کانفرنس بلانے کا ارادہ رکھتا ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق یہ بات مملکت کے وزیر سرمایہ کاری خالد الفالح نے بلوم برگ اکانومی فورم سنگاپور میں ایک خطاب کے دوران کہی ۔

خالد الفالح نے کہا ہم اگلے ایک ہفتے یا چند دنوں میں دیکھیں گے کہ سعودی عرب ہنگامی عرب سربراہ کانفرنس منعقد کرے گا۔ اسی سلسلے میں اسلامی سربراہی کانفرنس کا انعقاد بھی کیا جا رہا ہے۔عرب لیگ کی یہ ہنگامی کانفرنس سات اکتوبر سے جاری اسرائیل حماس جنگ کے سلسلے میں ہے۔ جنگ کے ایک ماہ کے دوران صرف غزہ کی پٹی پر ساڑھے دس ہزار فلسطینی جاں بحق ہو چکے ہیں، جن میں ایک بہت بڑء تعداد بچوں اور عورتوں کی ہے۔



کالم



فورنگ میں ایک رات


ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…