سعودی عرب میں شادی پرنئی پابندیاں عائد،اعلان کردیاگیا
ریاض(این این آئی)سعودی عرب کی حکومت نے مردو خواتین شہریوں کے لیے غیرملکیوں سے شادی کے حوالے سے نیا ضابطہ اخلاق مقرر کردیا، شرائط پر پورا اترنے والے افراد ہی غیرملکی باشندوں شادی کے اہل ہوں گے۔ غیرملکی سے شادی کیلیے کم سے کم آمدن تین ہزار ریال مقرر کی گئی ہے۔ تین ہزار ریال… Continue 23reading سعودی عرب میں شادی پرنئی پابندیاں عائد،اعلان کردیاگیا









































