بنگلہ دیش کس چیز میں پاکستان سے آگے نکل گیا،اہم صوبے کے وزیراعلیٰ کا اعتراف
کراچی(این این آئی) وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے ہفتہ کو بنگلہ دیش کے ہائی کمشنر طارق احسن نے وزیر اعلیٰ ہاؤس میں ملاقات کی ۔ملاقات میں باہمی تجارت کے فروغ سمیت مختلف باہمی دلچسپی کے امور پر بات چیت کی گئی ۔ وزیراعلیٰ سندھ نے کہاکہ اس وقت پاکستان کی بنگلہ دیش ایکسپورٹ… Continue 23reading بنگلہ دیش کس چیز میں پاکستان سے آگے نکل گیا،اہم صوبے کے وزیراعلیٰ کا اعتراف











































