انتہائی افسوسناک خبر! تمام مساجد میں اذان پر پابندی لگ گئی
مقبوضہ بیت المقدس ( این این آئی)اسرائیلی میڈیا نے انکشاف کیا ہے کہ صہیونی حکومت کی ہدایت کی روشنی میں بیت المقدس میں قائم اسرائیلی بلدیہ نے شہر کی تمام مساجد میں اذان پرپابندی کی نئی سازش تیار کی ہے، تاہم اس سازش کو فی الحال خفیہ رکھا گیا ہے۔اسرائیلی نیوز ویب پورٹل ’کول اسرائیل‘… Continue 23reading انتہائی افسوسناک خبر! تمام مساجد میں اذان پر پابندی لگ گئی







































