بالآخر خاموشی ٹوٹ گئی ۔۔۔! سعودی عرب کے صبر کا پیمانہ لبریز ۔۔ اسرائیل سے بڑا مطالبہ کر دیا
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی عرب نے اسرائیل پر زور دیا ہے کہ وہ فلسطینیوں کے حق خود ارادیت کے حوالے سے اقوام متحدہ کی منظور کردہ قراردادوں پر عمل درآمد یقینی بنائے۔ اقوام متحدہ میں سعودی عرب کے مستقل مندوب کی پولیٹیکل کوآرڈینیٹر منال رضوان نے اقوام متحدہ کے ایک اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے… Continue 23reading بالآخر خاموشی ٹوٹ گئی ۔۔۔! سعودی عرب کے صبر کا پیمانہ لبریز ۔۔ اسرائیل سے بڑا مطالبہ کر دیا