مودی ملک سے فرار، افواہوں کا بازار گرم ،بھارت میں ہنگامہ برپاہوگیا
نئی دہلی (آئی این پی) بھارتی حکومت کی جانب سے 500 اور1000 روپے کے کرنسی نوٹوں پر پابندی کے باعث بینکوں میں لوگوں کا رش اور طویل قطاریں نہ ختم ہوسکیں، عوام ایک بحرانی کشمکش کا شکار ہے، کاروبار ٹھپ ہیں اور افواہوں کا بازار گرم جبکہ مودی جی ملک سے فرار ہیں ،سوشل میڈیا… Continue 23reading مودی ملک سے فرار، افواہوں کا بازار گرم ،بھارت میں ہنگامہ برپاہوگیا











































