چین دنیا کو پیچھے چھوڑ کر اہم ریکارڈ اپنے نام کر لیا
بیجنگ(این این آئی)چین دنیا کا پہلا ملک بن گیا ہے، جس نے آواز کی رفتار سے تیز تر فضا سے فضا میں 300میل دور مار کرنے والے میزائل کا کامیاب تجربہ کرلیا ۔میڈیارپورٹس کے مطابق اس بات کا دعویٰ چین کے حکام نے کیا ہے، ایک رپورٹ کے مطابق چین کے جے16 حملہ آور فائٹر… Continue 23reading چین دنیا کو پیچھے چھوڑ کر اہم ریکارڈ اپنے نام کر لیا











































