اتوار‬‮ ، 04 مئی‬‮‬‮ 2025 

وزیر اعلیٰ کے نئے گھر میں بلٹ پروف باتھ رومز۔۔۔عوام کا شدید ردعمل۔۔بڑےاقدامات کی تیاریاں

datetime 26  ‬‮نومبر‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک) جنوبی بھارت کی ریاست تلنگانہ کے وزیرِاعلیٰ چندرشیکھر راو کے 50 کروڑ روپے مالیت کے نئے محل نما گھر میں منتقل ہوگئے ہیں جبکہ اس محل کے بم پروف واش روم کی اطلاع نے لوگوں میں غم و غصے کی لہر دوڑا دی ہے جبکہ میڈیا ذرائع کے مطابق عوام کی جانب سے بڑے پیمانے پر احتجاج کی تیاریاں بھی سننے میں آرہی ہیں ۔
رپورٹس کے مطابق حیدر آباد شہر کے پوش علاقے میں واقع یہ عمارت 9 ہزار مربع میٹر پر پھیلی ہوئی ہے۔ اس گھر میں ایک آڈیٹوریم ہے جس میں اڑھائی سو افراد کے بیٹھنے کی گنجائش ہے اور ایک میٹنگ ہال ہے جس میں پانچ سو لوگ بیٹھ سکتے ہیں۔ سب سے زیادہ تنقید کا نشانہ اس گھر کے بلٹ پروف باتھ روموں کو بنایا جا رہا ہے۔ اس گھر کو وزیرِاعلیٰ کے روحانی گرو چِنا جیئر سوامی نے آشیرواد دی جس کے بعد وزیرِاعلیٰ کے چندرشیکھر راو جمعرات کو یہاں شفٹ ہوئے تھے ۔

موضوعات:



کالم



شاید شرم آ جائے


ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…