بھارت داعش کوکیافراہم کررہاہے ،بھارت کادہشتگردی سے تعلق ثابت ہوگیا
نئی دہلی(مانیٹرنگ ڈیسک) دنیا میں جمہوریت کا علمبردار بھارت کا دہشت گردوں سے ایک اور تعلق ثابت ہوگیا۔ بھارتی ادویات داعش کو فراہم کیے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق بھارتی انسداد دہشت گردی ایجنسیز کو ثبوت ملے ہیں کہ بھارت سے بھیجی گئی دوائیں داعش کے پاس پہنچتی ہیں ۔… Continue 23reading بھارت داعش کوکیافراہم کررہاہے ،بھارت کادہشتگردی سے تعلق ثابت ہوگیا







































