منگل‬‮ ، 06 مئی‬‮‬‮ 2025 

چین میں کروڑوں مسلمانوں کی نمائندہ ویب سائٹ کیوں بند کر دی گئی، حیران کن وجہ سامنے آگئی

datetime 15  دسمبر‬‮  2016

چین میں کروڑوں مسلمانوں کی نمائندہ ویب سائٹ کیوں بند کر دی گئی، حیران کن وجہ سامنے آگئی

بیجنگ(مانیٹرنگ ڈیسک)چین میں مسلمانوں کی سب سے بڑی ویب سائٹ کو بند کر دیا گیا۔ چین میں مسلمانوں کی نمائندگی کرنے والی مشہور آن لائن ویب سائٹ ٴٴزہونگ مو وانگ ٴٴ کو چینی صدر شی جن پنگ سے اپنے اقدامات کو روکنے کا مطالبہ کرنے کے بعد بند کر دیا گیا ہے ۔میڈیارپورٹس کے مطابق… Continue 23reading چین میں کروڑوں مسلمانوں کی نمائندہ ویب سائٹ کیوں بند کر دی گئی، حیران کن وجہ سامنے آگئی

اس علاقے میں ہماری فضائیہ کی پروازیں جاری رہیں گی ،چین کاامریکہ کودوٹوک پیغام

datetime 15  دسمبر‬‮  2016

اس علاقے میں ہماری فضائیہ کی پروازیں جاری رہیں گی ،چین کاامریکہ کودوٹوک پیغام

بیجنگ(آئی این پی )چین نے کہا ہے کہ بحیرہ جنوبی چین میں چینی فضائیہ کی جانب سے کی جانے والی پروازیں استعداد کار میں قومی سلامتی ،سیکیورٹی اور مفادات کے تحفظ کیلئے معمول کے عین مطابق تھیں۔ چینی فضائیہ کے ترجمان شین چن خے کی جانب سے جمعرات کو جاری کردہ بیان میں کہا گیا… Continue 23reading اس علاقے میں ہماری فضائیہ کی پروازیں جاری رہیں گی ،چین کاامریکہ کودوٹوک پیغام

سعودی عرب میں کرپٹ شاہی وزیروں کوکیاسزادی جائے گی ؟، جان کرآپ بھی داددینے پرمجبورہوجائیں گے

datetime 15  دسمبر‬‮  2016

سعودی عرب میں کرپٹ شاہی وزیروں کوکیاسزادی جائے گی ؟، جان کرآپ بھی داددینے پرمجبورہوجائیں گے

ریاض (مانیٹرنگ ڈیسک )سعودع عرب میں قانون منظورکیاگیاہے جس کے تحت اگرکوئی شاہی وزیر کرپش میں ملوث پایا گیا یہ کرپشن پیسوں کی ہو یا پھر کسی بھی قسم کا فائدہ حاصل کیا گیا ہو تو جرم ثابت ہونے پر10سال کی جیل کی قید کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔ نئے قانون کے مطابق اگر… Continue 23reading سعودی عرب میں کرپٹ شاہی وزیروں کوکیاسزادی جائے گی ؟، جان کرآپ بھی داددینے پرمجبورہوجائیں گے

طالبان کوپاکستان کے اہم ہمسایہ اسلامی ملک نے کانفرنس میں شرکت کی دعوت دیدی،اہم رہنماکی تصدیق

datetime 15  دسمبر‬‮  2016

طالبان کوپاکستان کے اہم ہمسایہ اسلامی ملک نے کانفرنس میں شرکت کی دعوت دیدی،اہم رہنماکی تصدیق

تہران(مانیٹرنگ ڈیسک) عالمی فورم برائے اتحاد اسلامی مکاتب فکر کے سیکرٹری جنرل محسن آراکی نے تہران میں ایک نیوز کانفرنس میں کہا ہے کہ طالبان کی اعتدال پسند شخصیات کوایران کے دارالحکومت تہران میں منعقد ہونے والی دو روزہ بین الاقوامی اتحاد اسلامی کانفرنس میں شرکت کی دعوت دی گئی ہے۔ انھوں نے بتایا ہے… Continue 23reading طالبان کوپاکستان کے اہم ہمسایہ اسلامی ملک نے کانفرنس میں شرکت کی دعوت دیدی،اہم رہنماکی تصدیق

عالم اسلام خاموش مگر ۔۔۔ شام میں مظلوم مسلمانوں کیلئے فرانس نے کیا اقدام اٹھا لیا؟

datetime 15  دسمبر‬‮  2016

عالم اسلام خاموش مگر ۔۔۔ شام میں مظلوم مسلمانوں کیلئے فرانس نے کیا اقدام اٹھا لیا؟

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) ایفل ٹاور انتظامیہ نے حلب کے شہریوں سے اظہار یکجہتی کرتے ہوئے معروف ٹاور کی روشنیوں کو بھجادیا اس کا مقصد عالمی دنیا کی شام کے شہر حلب میں ہونے والے مظالم کی طرف توجہ دلانا ہے۔ ایفل ٹاور انتظامیہ نے شام کے شہر حلب میں جاری بمباری کے باعث بڑے پیمانے… Continue 23reading عالم اسلام خاموش مگر ۔۔۔ شام میں مظلوم مسلمانوں کیلئے فرانس نے کیا اقدام اٹھا لیا؟

حلب میں انسانیت کاجنازہ نکل رہاہے ، دنیابھرمیں احتجاج کی لہر،لیکن مسلم امہ سورہی ہے

datetime 15  دسمبر‬‮  2016

حلب میں انسانیت کاجنازہ نکل رہاہے ، دنیابھرمیں احتجاج کی لہر،لیکن مسلم امہ سورہی ہے

پیرس(مانیٹرنگ ڈیسک) شام کے مشرقی شہرحلب میں جاری فوجی آ پریشن کے خلاف اور شہریوں سے اظہار یکجہتی کے لیے دنیا کے مختلف شہروں میں مظاہرے کیے گئے۔ پیرس میں ایفل ٹاور کی لائٹس بجھا دی گئیں۔ امریکا نے حلب میں خانہ جنگی روکنے کا مطالبہ کر دیا۔ حلب میں فوجی آپریشن کے خلاف فرانس،… Continue 23reading حلب میں انسانیت کاجنازہ نکل رہاہے ، دنیابھرمیں احتجاج کی لہر،لیکن مسلم امہ سورہی ہے

امریکی چیزیں خریدو، نوکریاں دینا میری پالیسی ہوگی، ٹرمپ

datetime 15  دسمبر‬‮  2016

امریکی چیزیں خریدو، نوکریاں دینا میری پالیسی ہوگی، ٹرمپ

واشنگٹن(آئی این پی) امریکا کے نو منتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہاہے کہ امریکی چیزیں خریدو امریکیوں کو نوکریاں میں دونگا میری پالیسی ہوگی۔ میڈیارپورٹس کے مطابق یہ بات ٹرمپ نے وسکانسن میں ریلی سے خطاب کے دوران کہی ۔انہوں نے کہاکہ امریکا اپنی 70ہزار فیکٹریاں کھو چکا ہے۔ امریکا کو 800ارب ڈالر سالانہ تجارتی… Continue 23reading امریکی چیزیں خریدو، نوکریاں دینا میری پالیسی ہوگی، ٹرمپ

میانمر میں جاری فسادات کے تانے بانے پاکستان او سعودی عرب سے جاملتے ہیں، انٹرنیشنل کرائسس گروپ

datetime 15  دسمبر‬‮  2016

میانمر میں جاری فسادات کے تانے بانے پاکستان او سعودی عرب سے جاملتے ہیں، انٹرنیشنل کرائسس گروپ

نیویارک (مانیٹرنگ ڈیسک)روہینگا کے مسلمانوں کے ایک گروہ نے اکتوبر میں میانمر کی سرحد پر تعینات فوجیوں پر حملہ کیا تھا،اب انٹرنیشنل کرائسس گروپ نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے حملہ آور گروہ کی قیادت کرنے والوں کا تعلق سعودی عرب اور پاکستان سے تھا۔اس حملے میں 9 پولیس اہلکار مارے گئے تھے۔ میانمر کے… Continue 23reading میانمر میں جاری فسادات کے تانے بانے پاکستان او سعودی عرب سے جاملتے ہیں، انٹرنیشنل کرائسس گروپ

ڈونلڈ ٹرمپ نہیں بلکہ ۔۔ دنیا کی طاقتور ترین شخصیت کونسی ہے؟ تمام اندازے غلط ثابت ہو گئے !!

datetime 15  دسمبر‬‮  2016

ڈونلڈ ٹرمپ نہیں بلکہ ۔۔ دنیا کی طاقتور ترین شخصیت کونسی ہے؟ تمام اندازے غلط ثابت ہو گئے !!

نیویارک(این این آئی)امریکی بزنس میگزین فوربز نے مسلسل چوتھے برس روسی صدر ولادیمیر پوٹن کو دنیا کی طاقتور ترین شخصیت قرار دیا ہے۔ اس اقتصادی جریدے نے اس حوالے سے اپنی سالِ رواں 2016ء کی فہرست جاری کر دی،غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکی جریدے نے پوٹن کے حوالے سے لکھا کہ روسی صدر نے… Continue 23reading ڈونلڈ ٹرمپ نہیں بلکہ ۔۔ دنیا کی طاقتور ترین شخصیت کونسی ہے؟ تمام اندازے غلط ثابت ہو گئے !!