لاکھوں انسانوں کے قتل کا موجب خونی فون
نیویارک (آئی این پی)نازی جرمنی کے رہنما اڈولف ہٹلر نے دوسری جنگ عظیم کے دوران جس ٹیلیفون کا استعمال کیا تھا رواں ہفتے امریکہ میں اس کی نیلامی ہوگی ۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق لال رنگ کے اس فون پر نازی رہنما ہٹلر کا نام کندہ ہے اور یہ برلن کے ایک بنکر سے 1945… Continue 23reading لاکھوں انسانوں کے قتل کا موجب خونی فون