دبئی میں پاکستانی ٹیکسی ڈرائیور کی دھوم، ایسا کام کردکھایا کہ سب کے دِل جیت لئے
دبئی (آئی این پی )متحدہ عرب امارات کے شہر دبئی میں ایک پاکستانی ٹیکسی ڈرائیور نے ایک لاکھ 80ہزار درہم اسکے مالک کو لوٹا کر ایمانداری کی نئی مثال قائم کردی ۔خلیج ٹائمز کے مطابق 36سالہ پاکستانی ٹیکسی ڈرائیور 20سال کی عمر میں دبئی میں آیا تھا جہاں وہ کئی سالوں سے ایمانداری کے ساتھ… Continue 23reading دبئی میں پاکستانی ٹیکسی ڈرائیور کی دھوم، ایسا کام کردکھایا کہ سب کے دِل جیت لئے