جمعرات‬‮ ، 23 جنوری‬‮ 2025 

بھارتی وزیراعظم مودی ایک اور سکینڈل کی زد میں، بیٹی ہونے کی دعویدار بھارتی ادکارا سامنے آگئی

datetime 17  مارچ‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)بھارتی اداکارہ مودی کی بیٹی ہونے کا دعویٰ کرنے کے بعد مسائل کا شکار، لوگوں نے جینا حرام کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی ریاست گجرات سے تعلق رکھنے والی فلمی اداکارہ اوانی مودی نے دعویٰ کیا ہے کہ وہ بھارتی وزیراعظم مودی کی بیٹی ہیں مگر اس دعوے کے فوراََ بعد ان پر تنقید کا سلسلہ شروع ہو گیا جبکہ بھارتی وزیراعظم نریندر مودی یا

ان کےکسی ترجمان کی جانب سے اس حوالے سے کوئی وضاحتی بیان تاحال سامنے نہیں آیا۔دعویٰ کے بعد بھارتی اداکارا نے تنقید سے بچنے کیلئے یہ کہہ کر چان چھڑوانے کی کوشش کی ہے کہ گجرات کی ہر لڑکی کی طرح میں بھی مودی کی بیٹی ہوں۔ دوسری جانب فلمی حلقے اور ناقدین اوانی مودی کے اس دعویٰ کو سکینڈلز کے سہارے شہرت حاصل کرنے کی کوشش قرار دے رہے ہیں۔ جبکہ اوانی مودی اپنے دعویٰ واپس لینے کے باوجود ایک عجیب مشکل میں پھنس چکی ہیں کیونکہ ایک بھارتی ادارے نے اپنے اشتہار میں رابطہ نمبر کی جگہ غلطی سے اوانی مودی کا نمبر دے دیا ہے اور اشتہار میں درج ہے کہ عوام انتخابات کے حوالے سے مسائل کا حل معلوم کرنے کیلئے درج ذیل ہیلپ لائن نمبر پر رابطہ کر سکتے ہیں۔ واضح رہے کہ اوانی مودی تامل فلموں کی اداکارا ہیں اور کینیڈا انـٹرنیشنل فلم فیسٹول ایوارڈ میںاپنی ادکاری کے باعث ایوارڈ بھی جیت چکی ہیں۔

موضوعات:



کالم



اسی طرح


بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…

ریکوڈک میں ایک دن

بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…