منگل‬‮ ، 15 جولائی‬‮ 2025 

چین ، پاکستان میں مزید کیا کرنا چاہتا ہے؟ بڑی خوشخبری

datetime 15  فروری‬‮  2017

چین ، پاکستان میں مزید کیا کرنا چاہتا ہے؟ بڑی خوشخبری

شنگھائی(آئی این پی ) پاک چین اقتصادی راہداری(سی پیک) کے تحت پاکستان اور چین کے مابین مستحکم ہوتے تعلقات کے بعد مزید چینی کمپنیوں نے پاکستان میں سرمایہ کاری کرنے میں دلچسپی ظاہر کردی۔معروف چینی اخبار شنگھائی ڈیلی کے مطابق دونوں ممالک کے مابین مستحکم ہوتے تعلقات کے تناظر میں چین جنوبی ایشیائی ملک پاکستان… Continue 23reading چین ، پاکستان میں مزید کیا کرنا چاہتا ہے؟ بڑی خوشخبری

’’مہمند ایجنسی میں خودکش دھماکہ‘‘ حملہ آور کس اسلامی ملک سے آئے تھے؟

datetime 15  فروری‬‮  2017

’’مہمند ایجنسی میں خودکش دھماکہ‘‘ حملہ آور کس اسلامی ملک سے آئے تھے؟

مہمند ایجنسی/راولپنڈی (آئی این پی ) مہمند ایجنسی میں پولیٹیکل ایجنٹ کے دفتر کے گیٹ کے سامنے خودکش دھماکے کے نتیجے میں 3اہلکاروں سمیت 5افراد شہید ہوگئے جبکہ سیکیورٹی فورسز کی فائرنگ سے دوسرا حملہ آور مارا گیا ،سیکورٹی فورسز کو افغانستان سے مہمندایجنسی میں خودکش حملہ آوروں کے داخلے کی اطلاعات تھیں،صدرمملکت ممنون حسین… Continue 23reading ’’مہمند ایجنسی میں خودکش دھماکہ‘‘ حملہ آور کس اسلامی ملک سے آئے تھے؟

سنگا پور کے وزیر اعظم نے تاریخ رقم کر دی۔۔نریندرمودی کو سٹیٹ ڈنر کہاں دیا گیا؟کھانے میں کیا تھا؟ 

datetime 15  فروری‬‮  2017

سنگا پور کے وزیر اعظم نے تاریخ رقم کر دی۔۔نریندرمودی کو سٹیٹ ڈنر کہاں دیا گیا؟کھانے میں کیا تھا؟ 

ہانگ کانگ(مانیٹرنگ ڈیسک) سنگاپور کے وزیر اعظم لی ہیسن لونگ نے سادگی اور دور اندیشی کی عظیم مثال قائم کر دی ۔ تفصیل کے مطابق بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی سنگا پور کے دورے پر گئے تو انہیں سنگا پور کے وزیر اعظم لی ہیسن لونگ کی جانب سے دیئے گئے سٹیٹ ڈنر میں بچت… Continue 23reading سنگا پور کے وزیر اعظم نے تاریخ رقم کر دی۔۔نریندرمودی کو سٹیٹ ڈنر کہاں دیا گیا؟کھانے میں کیا تھا؟ 

تاریخی فتح۔۔پاکستان نے کس عرب ملک سے 65 کروڑ روپے جرمانہ وصول کر لیا؟ وجہ کیا تھی؟

datetime 15  فروری‬‮  2017

تاریخی فتح۔۔پاکستان نے کس عرب ملک سے 65 کروڑ روپے جرمانہ وصول کر لیا؟ وجہ کیا تھی؟

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)بین الاقوامی ثالث عدالت میں پاکستان نے کویتی کمپنی ایج لئی پرائیویٹ لمیٹڈ کے خلاف ہرجانے کا کیس جیت لیا اور اس سلسلے میں64لاکھ چھ ہزار چھ سوتیرہ ڈالر کی رقم بھی وصول کی۔صحافتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اعلیٰ حکام نے چیرمین ڈاکٹر ارشاد کو مبارک باد کا پیغام بھیجا ہے۔تفصیلات کے مطابق… Continue 23reading تاریخی فتح۔۔پاکستان نے کس عرب ملک سے 65 کروڑ روپے جرمانہ وصول کر لیا؟ وجہ کیا تھی؟

’’ٹرمپ مسلمانوں کے خلاف اقدامات کر رہے ہیں اور آپ ان کے حق میں آواز بلند کر رہے ہیں ‘‘

datetime 15  فروری‬‮  2017

’’ٹرمپ مسلمانوں کے خلاف اقدامات کر رہے ہیں اور آپ ان کے حق میں آواز بلند کر رہے ہیں ‘‘

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)امریکی صدر کو حکومت چلانے سے متعلق لیکچر نہیں دے سکتا۔کینیڈا کے وزیراعظم جسٹن ٹروڈو کا صحافی کے سوال پر جواب۔ تفصیلات کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ہمراہ مشترکہ پریس کانفرنس کے دوران صحافی نے جب کینیڈا کے وزیراعظم جسٹن ٹروڈو سے سوال کیا کہ آپ نے مسلمان شامی پناہ… Continue 23reading ’’ٹرمپ مسلمانوں کے خلاف اقدامات کر رہے ہیں اور آپ ان کے حق میں آواز بلند کر رہے ہیں ‘‘

دو شمالی کوریائی خاتون ایجنٹوں نے زہریلی سوئیاں چبھو کرقتل کیا،ٹرمپ

datetime 15  فروری‬‮  2017

دو شمالی کوریائی خاتون ایجنٹوں نے زہریلی سوئیاں چبھو کرقتل کیا،ٹرمپ

سیول/کوالالمپور(این این آئی)کمیونسٹ شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اْن کے ایک سوتیلے بھائی کو ملائیشیا میں زہریلی سوئیاں چبھو کر قتل کر دیا گیا ۔ امریکا میں ٹرمپ انتظامیہ کے ذرائع نےیقین ظاہر کیا ہے کہ یہ قتل شمالی کوریائی خواتین ایجنٹوں نے کیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق شمالی کوریا کی حریف ریاست جنوبی کوریا کے… Continue 23reading دو شمالی کوریائی خاتون ایجنٹوں نے زہریلی سوئیاں چبھو کرقتل کیا،ٹرمپ

’’مسلمانوں کے پسندیدہ کینیڈین وزیر اعظم جسٹن ٹروڈوکی تصاویر پاکستانی ٹرکوں پر ‘‘ کینیڈا تک جب یہ بات پہنچی تووہاں سب کیا کہنے لگے ؟ پاکستانیوں کیلئے زبردست خبر

datetime 15  فروری‬‮  2017

’’مسلمانوں کے پسندیدہ کینیڈین وزیر اعظم جسٹن ٹروڈوکی تصاویر پاکستانی ٹرکوں پر ‘‘ کینیڈا تک جب یہ بات پہنچی تووہاں سب کیا کہنے لگے ؟ پاکستانیوں کیلئے زبردست خبر

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستانی ٹرک پر کینیڈین وزیراعظم جسٹن ٹروڈو کی تصویر کی دھوم کینیڈا کے اخبارات تک بھی پہنچ گئی ”دی ہل ٹائمز نے لکھایہ ممکن ہے کہ کینیڈین وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو کینیڈا کی عوام میں اپنی مقبولیت کھو دیں لیکن پاکستان میں وہ اس حد تک مقبول ہوچکے ہیں کہ کچھ… Continue 23reading ’’مسلمانوں کے پسندیدہ کینیڈین وزیر اعظم جسٹن ٹروڈوکی تصاویر پاکستانی ٹرکوں پر ‘‘ کینیڈا تک جب یہ بات پہنچی تووہاں سب کیا کہنے لگے ؟ پاکستانیوں کیلئے زبردست خبر

’’7منٹ میں اسرائیلی دار الحکومت کو ہمارے میزائل تباہ کر دیں گے ‘‘ کس اسلامی ملک نے اسرائیل کو خوفناک دھمکی دیدی

datetime 15  فروری‬‮  2017

’’7منٹ میں اسرائیلی دار الحکومت کو ہمارے میزائل تباہ کر دیں گے ‘‘ کس اسلامی ملک نے اسرائیل کو خوفناک دھمکی دیدی

تہران (مانیٹرنگ ڈیسک)تازہ ترین میڈیا رپورٹس کے مطابق ایرانی پارلیمنٹ کے نیشنل سکیورٹی اینڈ فارن پالیسی کمیشن کے سینئر رکن نےایک اپنے انٹرویو میں کہا ہے کہ ” ایرانی میزائلوں کو اسرائیل تک پہنچنے میں زیادہ وقت نہیں لگے گا۔ایران کے میزائل صرف7منٹ میں اسرائیل کے دارالحکومت کو تباہ کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔ یاد… Continue 23reading ’’7منٹ میں اسرائیلی دار الحکومت کو ہمارے میزائل تباہ کر دیں گے ‘‘ کس اسلامی ملک نے اسرائیل کو خوفناک دھمکی دیدی

’’ٹرمپ کے فیصلے ‘‘ امریکی بڑی شخصیت عہدے سے مستعفی ہو گئیں

datetime 15  فروری‬‮  2017

’’ٹرمپ کے فیصلے ‘‘ امریکی بڑی شخصیت عہدے سے مستعفی ہو گئیں

واشنگٹن(آن لائن)امریکی صدر کے قومی سلامتی کے مشیر جنرل مائیکل فلن نے روس کے ساتھ اپنے رابطے پر اپنے عہدے سے استعفی دے دیا ہے۔جنرل فلن پر الزام عائد کیا گیا ہے کہ انھوں نے صدر ٹرمپ کی حلف برداری سے قبل روسی سفیر کے ساتھ امریکی پابندیوں کے بارے میں بات کی۔ان کے بارے… Continue 23reading ’’ٹرمپ کے فیصلے ‘‘ امریکی بڑی شخصیت عہدے سے مستعفی ہو گئیں