عراق ، خودکش دھماکہ،15افرادجاں بحق ،50سے زائد زخمی
بغداد(مانیٹرنگ ڈیسک)عراق کے دارلحکومت بغدادمیں خودکش دھماکہ ہواہے جس میں 15افرادجاں بحق جبکہ 50سے زائد زخمی ہوگئے ہیں ۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق یہ خودکش دھماکہ بغدادکے صنعتی علاقے میں ہواہے تاہم ابھی تک اس حملے کی ذمہ داری کسی تنظیم نے قبول نہیں کی ہے ۔پولیس حکام کے مطابق دھماکے کی تفتیش کی جارہی ہے اورممکنہ… Continue 23reading عراق ، خودکش دھماکہ،15افرادجاں بحق ،50سے زائد زخمی